اسلام آباد ادبی میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں تین روزہ ادبی میلہ جاری ہے جس میں ایک سو سے زائد ملکی و غیر ملکی ادیب اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔