آزادی مارچ کے لیے اسلام آباد میں پنڈال تیار
Your browser doesn’t support HTML5
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں جاری 'آزادی مارچ' جمعرات کو اسلام آباد پہنچے گا جہاں جلسے کے لیے پنڈال تیار کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان تفصیلات بتا رہے ہیں۔