اسلام آباد کچہری پر مسلح افراد کا حملہ
Your browser doesn’t support HTML5
پولیس کے مطابق پیر کی صبح جب اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ مرکز میں واقع کچہری کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا تو وہاں سینکٹروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل سکندر حیات نے کہ’’دو خودکش حملہ آوروں‘‘ نے اپنے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا کر دیا۔