بازاروں میں بھیڑ کے باوجود دکاندار کیوں خوش نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاک ڈاؤن نرم کیے جانے اور کاروباروں کی جزوی بحالی کے باوجود چھوٹے بڑے دکاندار اور ہنرمند خوش نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں عید سے پہلے کاروبار پر کرونا وائرس کے اثرات کے بارے میں گیتی آرا انیس کی رپورٹ