داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کا انتہا پسندی ترک کرنے کا دعویٰ

Your browser doesn’t support HTML5

مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے داعش کے بہت سے حامی عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے شام اور عراق پہنچے تھے جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ شام کے ایک کیمپ میں زندگی گزارنے والی کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ ان کے نظریات اب بدل گئے ہیں اور وہ اپنے ملکوں میں واپس جانے کے لیے تیار ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔