داعش افغانستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کر سکتا ہے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شام اور عراق میں خلافت کے خاتمے کے بعد داعش کے عسکریت پسند افغانستان منتقل ہوئے ہیں جہاں وہ امریکی سیکورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ تفصیلات ندیم یعقوب کی رپورٹ میں۔