کیا ایران جوہری معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران کا کہنا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کی تجدید کے لیے نومبر کے آخر تک دنيا کی چھ بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ بات چیت کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ اس معاملے ميں سفارتی بات چيت کے ذريعے پیش رفت کے لیے پُرعزم ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔