کرونا کی نئی قسم: کیا ویکسین اب بھی مؤثر ہو گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین آنے کے بعد اُمید پیدا ہوئی تھی کہ اس وبا کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ تاہم وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد نئے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ تبدیل شدہ وائرس کتنا خطرناک ہے اور اس صورت میں کرونا ویکسین کتنی مؤثر رہے گی؟ آئیے جانتے ہیں۔