سانپ کی کھال سے دوا

Your browser doesn’t support HTML5

عراقی شہری 30 سال سے سانپوں کی کھال سے دوا بنا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ سانپ کی کھال سے کئی امراض کا علاج کیا جاتا ہے اور ذائقے میں یہ مچھلی جیسی ہوتی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔