بصرہ سے شروع مظاہرے بغداد کی طرف بڑھ رہے ہیں
Your browser doesn’t support HTML5
تیل کی دولت سے مالا مال عراق کے شہری گرتے ہوئے معیار زندگی اور بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے پریشان ہیں۔ 9 روز پہلے ملک کے جنوبی علاقوں سے شروع ہونے والے مظاہرے بغداد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سیکورٹی اداروں سے جھڑپوں میں اب تک کم از کم 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔