عراق میں ایرانی قونصلیٹ نذرِ آتش
Your browser doesn’t support HTML5
عراق کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے نجف میں ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دی۔ کشیدگی کے بعد نجف میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ مظاہرین بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔