گیس کی لوڈ شیڈنگ؛ 'پریشر استعمال کے قابل ہی نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہی پاکستان کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ شہری مہنگے داموں ایل پی جی سلینڈر خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ زیرِ بحث ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔