امریکی پابندیاں، ایران کی یورپی ملکوں کو آٹھ جولائی تک کی رعایت
Your browser doesn’t support HTML5
بین الاقوامی جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے، ایران نے یورپی ملکوں کو آٹھ جولائی تک کی مہلت دی ہے؛ اور ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ان پابندیوں کے اثرات روکنے میں مدد نہ کی گئی تو افزودہ یورینیم کی سطح بڑھا دی جائے گی۔