ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی سے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس پر اثر پڑا ہے جب کہ پاکستان قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف سے رابطے میں ہے۔ کیا اسرائیل ایران کشیدگی کے پاکستان کی معیشت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ جانیے ماہرین کی گفتگو محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔