افغانستان سے انخلا پر امریکی حکام کیا کہہ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں قدم رکھنے کے 20 برس کے  بعد امریکی فوج افغانستان سے نکل گئی ہے۔ لیکن انخلا کے آخری ایام میں خونریزی سے بچا نہیں جا سکا۔ امریکی انخلا پر افغانستان میں تو جشن منایا جا رہا ہے۔ امریکہ میں کیا کہا جا رہا ہے؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔