پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتوں میں کیا معاملات زیر بحث ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے گزشتہ ہفتے واشنگٹن کے دورے میں پاکستان نے آئى ایم ایف سے اپنے چھ ارب ڈالر کے پروگرام کی توسیع کی درخواست کی تھی۔ جس کے لیے مئى میں آئى ایم ایف کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور آئى ایم ایف کی تکنیکی ٹیموں کی ملاقاتوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ان ملاقاتوں کی تفصیل جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔

پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتیں جاری، کیا معاملات زیر بحث ہیں؟

پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتوں میں کیا معاملات زیر بحث ہیں؟