امریکی مساجد میں انتخابات پر گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست آئیووا میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں کے درمیان پارٹی نامزدگی کے لئے مقابلہ ہوا۔ یہاں پہلی بار پانچ مساجد میں کاکسز منعقد کئے گئے۔ آئیووا میں مسلمان امریکیوں کی آئندہ صدارتی انتخابات سے کیا توقعات وابستہ ہیں؟ نیلوفرمغل کی رپورٹ