اقلیتوں سے متعلق بریفنگز: امریکی پالیسیوں پر کوئی فرق پڑتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کی گلوبل اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبر اقتدارچیمہ نے وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے بھارت اور پاکستان میں اقلیتوں کی صورتحال پر امریکی کانگریس کے سامنے کیا بریفینگ دی۔ اور آیا ارکان کانگریس کا صدر کے نام خط ملکی پالیسیوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟