وائس آف امریکہ کا ریٹا اختر کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریٹا اختر نے وائس آف امریکہ سے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اب تک متعدد فیلو شپ پروگراموں کے ذریعے 5000 افراد اعلٰی تعلیم کے لیے امریکہ جا چکے ہیں۔