اگر ضرورت پڑی تو پاکستان افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بناسکتا ہے، وزیر دفاع
Your browser doesn’t support HTML5
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان بھی ٹی ٹی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، ہم نے یہ واضح کردیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو پاکستان افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بناسکتا ہے۔ جانیے وائس آف امریکہ کی سارہ زماں کو دیے گئے ان کے انٹرویو کی مزید تفصیلات