انٹرنیٹ اسپیڈ میں خلل: فری لانسرز اور آئی ٹی کاروبار کتنے متاثر ہو رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں صارفین کو انٹرنیٹ میں خلل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں آن لائن کام کرنے والے فری لانسرز سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ پاکستان سے بیرون ملک آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والوں کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔