عید پر بازاروں میں خریداروں کا رش؛ بڑھتی مہنگائی پر ملاجلا ردِ عمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے باوجود عید الفطر سے قبل بازاروں میں خریداروں کا رش ہے۔ دکان داروں کا کہنا ہے خریدار کی کمی نہیں ہے اور لوگ اس سیزن کو انجوائے کرتے ہیں۔ اس بارے میں ماہرینِ معاشیات کیا کہتے ہیں؟ جانیے لاہور سے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔