پاکستان میں مہنگائی؛ 'گاہک کم ہونے سے کاروبار بند ہونے کا خدشہ ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مہنگائی پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مہنگائی کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع نہ ہونا نوجوان طبقے کو بری طرح متاثر کر رہا ہے اور ان میں سماجی فرسٹریشن پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔