مشی گن کا منفرد قبرستان

Your browser doesn’t support HTML5

اپنی ہی اولاد کی تدفین والدین کے لیے مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے۔ اور جب اس تدفین میں مالی مشکلات درپیش ہوں، تو تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ امریکی ریاست مشی گن میں ایک ایسا قبرستان ہے جو ایسے والدین کو سہولت دیتا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔