بھارتی کشمیرکے سکولوں میں سالانہ امتحانات
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی زیر انتظام کشمیرمیں پچھلے 5 ماہ کے دوران کم از کم 28سکولوں کو آگ لگائی گئی ہے ۔ تاہم ریاستی انتظامیہ نے نومبر میں معمول کے مطابق سالانہ امتحانات منعقد کروائے ، جن میں انتظامیہ کے مطابق 95 فیصد طلباء نے شرکت کی۔ طلباء اور انتظامیہ کیا کہتے ہیں، دیکھئے زبیر ڈار کی وڈیو رپورٹ