کشمیر کی کانگڑی اور پھرن

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لوگ صدیوں سے کڑاکے کی ٹھنڈ سے بچنے کے لیے کانگڑی کا استعمال کرتے آئے ہیں۔ وادی میں موسم سرما چار مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے اور اس دوران درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جاتا ہے۔ کانگڑی میں صرف ایک پاو کوئلہ ڈال کر لوگ گرمی حاصل کرتے ہیں.