امریکی انتخابات: بھارتی نژاد امریکیوں کا جھکاؤ کس طرف؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں لاکھوں بھارتی شہری مقیم ہیں۔ امریکی ادارۂ شماریات کے مطابق تقریباً 19 لاکھ بھارتی نژاد امریکی اس سال انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ بھارتی نژاد امریکیوں کے لیے اس بار کے صدارتی انتخابات میں کون سے مسائل اہم ہیں اور ان کا جھکاؤ کس امیدوار کی طرف ہے؟ دیکھیے آؤنشمن اپٹے کی رپورٹ میں۔