سرکاری فورسز کی فائرنگ سے کم از کم سات شہری ہلاک
Your browser doesn’t support HTML5
حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاج کے دوران مظاہرین تشدد پر اُتر آئے اور سکیورٹی فورسز کے دستوں پر پتھراؤ کرکے عسکریت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں رخنہ ڈالنے کی کوششی کی