شوپیاں: مشتبہ عسکریت پسندوں کا پولیس پر حملہ، چار اہلکار ہلاک
Your browser doesn’t support HTML5
منگل کو بھارتی زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں زینہ پورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس میں تین اہکار موقعے ہی پر ہلاک ہو گئے جبکہ اُن کے چوتھے ساتھی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تاہم، بعد میں وہ بھی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا