بھارتی کشمیر میں جھڑپ کے دوران چھ ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئے عسکریت پسند سرکاری دستوں پر حملوں، عام شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور دوسری تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے