'حالات کا تقاضا ہے کہ بھارت، روس کے ساتھ بنا کر رکھے'

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین تنازع پر بھارت نے اپنے مغربی اتحادیوں کے برعکس ماسکو کے اس اقدام کی مذمت نہیں کی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روس، بھارت کو سب سے زیادہ ہتھیار فراہم کرتا ہے۔ لہذٰا وہ اس کی مخالفت مول نہیں لے سکتا۔ بھارت کیسے متوازن خارجہ پالیسی اپنانے میں کامیاب رہا؟ جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھیے۔

یوکرین جنگ: بھارت کا وکٹ کی جانب دونوں کھیلنا کیسے ممکن ہوا؟