بھارت میں صحافیوں پر تشدد میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت ’ورلڈ پریس فریڈیم انڈیکس‘ میں مزید نیچے آ گیا ہے، جہاں 2018ء میں سات صحافی قتل ہوئے؛ اور انتخابات کے قریب آتے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کے حامیوں کی جانب سے صحافیوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔ اور اب قومی سطح کے میڈیا ہاؤسز بھی حکومت کے ترجمان بن کر رہ گئے ہیں۔ ریتول جوشی کی رپورٹ