کھیل میدانِ جنگ نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاک بھارت کشیدگی میں کرکٹ بھی ایک ہتھیار بن جاتا ہے۔ مگر امریکہ میں پاکستان اور بھارت کے لوگ اسی کرکٹ کے کھیل کے ذریعے باہم دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔ انشومن آپٹے ہمیں ملوا رہے ہیں بوسٹن جیمخانہ کلب کے اراکین سے جو سمجھتے ہیں کہ کھیل کے میدان کو جنگ کا میدان نہیں بننا چاہئے۔