شہریت قانون کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج جاری
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں شہریت قانون کے خلاف دہلی کے جامعہ اور شاہین باغ کے علاقے احتجاج کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ بدھ کو بھارتی سپریم کورٹ میں اس کے خلاف اہم سماعت ہو گی۔ اگر حکومت نے اس جانب توجہ نہ دی تو ایک ماہ سے احتجاج کرنے والے طلبہ اور خواتین کا اگلا قدم کیا ہو گا؟ دیکھئے رتل جوشی کی رپورٹ