سری نگر: سیاحوں کے انخلا کے باعث ہوٹلوں میں ویرانی
Your browser doesn’t support HTML5
سری نگر کی ڈل جھیل کے کنارے واقع ہوٹل بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں کی بندش کے باعث بدحالی کا شکار ہیں۔ ہوٹل مالکان نہیں جانتے کہ سیاحوں کو یہاں آنے کی اجازت کب ملے گی جس سے ان کا ہوٹل بزنس دوبارہ چل سکے۔ تفصیلات رتل جوشی سے۔