کشمیری دستکاریاں سیاحوں کی منتظر
Your browser doesn’t support HTML5
دکانیں بند، شٹر گرے ہوئے، بازار خالی۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورت حال میں تبدیلی سے ہینڈی کرافٹس کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ وائس آف امریکہ کی رتول جوشی نے دو ماہ کے وقفے کے بعد سری نگر کے بازاروں میں کشمیری ہینڈی کرافٹ کی دکانوں میں کیا دیکھا؟