کشمیر میں اسیر نوجوانوں کے والدین ذہنی کرب کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک اندازے کے مطابق کم سے کم 4000 شہری اب بھی گرفتار یا نظر بند ہیں۔ ان افراد کے خاندان اپنے پیاروں کے گھر لوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ سری نگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ۔