جموں و کشمیر، سیب لے جانے والے ٹرک ڈرائیوروں کا قتل

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سیبوں کے ٹرک لے جانے والے 2 ٹرک ڈرائیوروں کو قتل کردیا گیا ہے، جبکہ ٹرک کے عملے کا ایک رکن زخمی ہوا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تاجروں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، سیب کے تاجروں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ ویڈیو دیکھئے۔