'لگتا ہے جیسے سارا کشمیر سویا ہوا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت نے اپنے زیرانتظام کشمیر سے خصوصی آئینی حیثیت اگست میں ایسے وقت واپس لی جب سیاحت کا موسم عروج پر ہوتا ہے۔ اس کے باعث سیاحت تو متاثر ہوئی مگر بعض ایسے بھی لوگ ہیں جو حالات کی پروا کیے بغیر گھومنے کے لیے پھر بھی وادی میں آئے۔ رتول جوشی کی رپورٹ۔