موسم بہار میں کشمیر کے باغات میں اداسی
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ڈل جھیل کے قریب واقع ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ ٹیولپ گارڈن اپریل میں اپنے جوبن پر ہوتا ہے۔ لیکن اس سال لاک ڈاؤن کے باعث باغ پر بہار میں اداسی چھائی ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ