دہلی کے مسلمان اور ہندو مل جل کر رہنا چاہتے ہیں، تجزیہ کار اجیت ساہی

Your browser doesn’t support HTML5

دہلی میں ہونے والے فسادات میں شامل بلوایئوں میں ہندو اور مسلم دونوں طرف کے لوگ تھے۔ مذہبی تنوع بھارت کی شناخت کا اہم حصہ ہے لیکن دہلی کی موجودہ صورت حال سے ایک بار پھر بھارت کے متنوع معاشرے کے مستقبل پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ واشنگٹن میں مقیم تجزیہ کار اجت ساہی سے گفتگو