اپنے ہی ملک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے والے
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہوئے فسادات میں حکومت کے مطابق 52 افراد ہلاک ہوئے۔ لیکن ہزاروں لوگ ایسے بھی ہیں جن کی زندگی ہمیشہ کے لئے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کسی کا گھر جلا دیا گیا، کسی کا کاروبار تباہ ہو گیا اور کسی کی عمر بھر کی جمع پونجی ضائع ہو گئی۔ رتل جوشی کی رپورٹ