بھارت کے شہریت قانون کے خلاف امریکہ میں احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی حکومت نے گزشتہ برس ایسے لوگوں کو شہریت دینے کا قانون منظور کیا جو اپنے ملکوں میں ظلم اور مشکل حالات کے سبب ترک وطن پر مجبور ہوئے۔ لیکن ان میں مسلمان شامل نہیں۔ امریکہ میں اس قانون کی منظوری کو تجزیہ کار اور بھارتی نژاد امریکی کیسے دیکھتے ہیں؟ عمران جدون کی رپورٹ۔