چین بھارت سرحدی کشیدگی کا اثر تجارتی تعلقات پر پڑے گا
Your browser doesn’t support HTML5
چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کی وجہ سے بھارت میں اس کے خلاف جذبات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بحران سے دونوں کے تجارتی تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔