کشمیر میں تانبے کے برتنوں کی مانگ میں اضافہ کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کشمیر میں تانبے کے برتنوں کے استعمال کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کرونا وبا کے دوران بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تانبے کے برتنوں کی مانگ خاصی بڑھ گئی ہے۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ میں جانتے ہیں کشمیر میں ان برتنوں کی تاریخ، ان کی مقبولیت کی وجہ اور ان سے جڑی صنعت کے بارے میں۔