پاکستان: 'کسی پر توہینِ مذہب کا الزام لگ جائے تو معاشرے میں رہنا ناممکن ہوجاتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اب تک توہین مذہب کے ہزاروں کیسز سامنے آچکے ہیں اور ان میں سے کئی کیسز ایسے ہیں جن میں ہجوم نے منصف بن کرخود ہی سزا بھی دے دی۔ پاکستان میں ہجوم کی طرف سے قانون ہاتھ میں لے کرسزا دینے کے رجحان میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ دیکھتے ہیں ندا سمیر کی اس رپورٹ میں۔