'جیل میں ڈال دیں یا نا اہل کردیں، پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا'

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں میڈیا کو کنٹرول کرلیا گیا ہے جب کہ عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ان کے بقول چاہے انہیں جیل میں ڈال دیا جائے یا نا اہل کیا جائے، پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔