افغانستان چین کے لیے کتنا اہم ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد خطے میں چین کا اثرو رسوخ مزید بڑھے گا اور کیا چین مستقبل میں اپنے لیے افغانستان میں مواقع دیکھتا ہے یا خطرات؟ اس بارے میں جانتے ہیں رینڈ کارپوریشن میں سینئر انٹرنیشنل ڈیفنس ریسرچر ٹیموتھی ہیتھ سے وائس آف امریکہ کے عمران جدون کی گفتگو میں۔