امریکی صدر کا مواخذہ کیوں اور کیسے ہو سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مواخذہ امریکی آئین میں بیان کیے گئے چیکس اینڈ بیلنس کا ایک نظام ہے۔ امریکی کانگرس صدر کے دفتر اور عدلیہ کو ریگولیٹ کرنے کے لیے اس کا استعمال کر سکتی ہے۔ مواخذہ غداری، رشوت یا دوسرے اعلیٰ جرائم اور غلط رویئے پر کیا جاسکتا ہے۔