امیگریشن اور بارڈر کنٹرول: ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کی پالیسی کیا ہوگی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حالیہ صدارتی مباحثے میں دونوں کے درمیان معیشت، ٹیکس اور یوکرین سمیت کئی معاملات پر اختلافِ رائے سامنے آیا تھا۔ لیکن امیگریشن ایسا مسئلہ تھا جس پر دونوں کی رائے بالکل ہی مختلف تھی۔ مزید تفصیل وائس آف امریکہ کی امیگریشن رپورٹر الین بیروس سے۔ #SCAE24